24 جون 2013 - 19:30
ویڈیو کلیپ/ مصر میں شیعوں پر حملے کی مکمل ویڈیو

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کے دار الحکومت قاہرہ کے مضافات میں واقع جیزہ کے علاقے میں تکفیری سلفیوں نے ولادت امام زمانہ (ع) کی مناسبت سے پروگرام منعقد کرنے کی غرض سے میٹنگ کرنے والے شیعہ افراد پر حملہ کر کے ایک عالم دین سمیت ۵ افراد کو انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا ہے اور لاش کو سڑک پر گھسیٹ کر یہ نعرے لگا رہے تھے کہ شیعہ کافر ہیں انہیں ختم کر دو۔

................242